Ad1

Wednesday, November 26, 2014

Ladoon Mein Palli Episode 21


Ladoon Mein Palli: اس ڈرامہ میں دو بھائی ایک گھر میں رہتے ہیں۔ ایک بھائی کے دو بیٹے ہیں اور دوسرے بھائی کی صرف ایک بیٹی ہے۔ اور وہ بیٹی سب کو بہت پیاری ہے اور لاڈ پیار سے اس کی پرورش ہوتی ہے۔ وہ بہت پیاری اور بھولی بھالی ہے۔ اُس کے دونوں کزن اُس سے پیار کرتے ہیں مگر وہ اُن کو بھائی سمجھتی ہے۔ جس لڑکے کے ساتھ اُس کی شادی ہوتی ہے۔ وہ اُسے بہت پیار کرتا ہے اور اُس کی نادانیوں سے خوش ہوتا ہے۔ اُس کے شوہر کی کزن اُس کے شوہر کے ساتھ شادی کرنا چاہتی ہے مگر وہ نہ مانا اور اپنی پسند سے شادی کر لی۔ اُس بے چاری کو بہت ساری سازشوں نے گھیر رکھا ہے۔ جن کو وہ اپنا دوست کہتی وہ ہی اُس کی دشمن ہیں۔ مگر اُس بے چاری کو پتہ نہیں۔

No comments:

Post a Comment